https://ur.abna24.com/xc8WD3 اکتوبر 2020 - 20:15 News ID 1075482 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر اہل حرم پاکستان کے زیر اہتمام اتحاد امت مصطفیٰ کانفرنس 3 اکتوبر 2020 - 20:15 News ID: 1075482 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر اسلام آباد میں "اتحاد امت مصطفیٰ کانفرنس " کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں پاکستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر شیعہ سنی اختلافات کو درکنار کر کے آپسی بھائی چارے کے ساتھ مل جل کر رہنے پر تاکید کی گئی۔